🎉 لانچ آفر: ہمارے پہلے ۱۰ کاروباروں کے لیے ۵۰٪ آف — سبسکرائب کرتے ہی خود لگ جاتا ہے۔🎉 لانچ آفر: ہمارے اگلے ۱۰ کاروباروں کے لیے پہلے سال ۵۰٪ آف — سبسکرائب کرتے ہی خود لگ جاتا ہے۔آفر دیکھیں ←
حل

آپ کے کاروبار کے طریقے کے مطابق۔

ہول سیلرز، جنرل اسٹورز اور الیکٹرانکس دکانیں سب الگ طرح سے حساب رکھتی ہیں۔ تجارہ ہر ایک میں کہاں فٹ ہوتا ہے، اور کہاں ابھی نہیں۔

ہول سیلرز

بڑے ادھار، کئی برانچیں

ادھار کم: ۲٫۴ ملین سے ۰٫۵ ملین روپےکاپی کھاتے پر: ۲٫۴ ملین سے ۳٫۱ ملین روپے

پارٹی کا پرانا ادھار، برانچ کا اسٹاک اور مہینے کا ٹارگٹ۔

ریٹیل دکانیں

روز کی سیل اور کیش

روز کی سیل اور کیش، شام کو بند کرتے ہی نظرکاپی پر: ہفتے کے آخر میں جوڑ کر پتہ

تیز بل، کیش اور بینک کا حساب، روز کا منافع۔

الیکٹرانکس

مہنگی اشیاء، ریٹ بدلتے رہتے ہیں

ریٹ بدلتے ہی منافع درست: ۰٫۹ ملین روپےپرانی قیمت پر: منافع جھوٹا کم نظر آتا ہے

ریٹ بدلنے پر مال کی قیمت درست کریں، منافع صاف رہے۔

چارٹ کے اعداد مثال ہیں، کسی اصل کسٹمر کا نتیجہ نہیں۔ کارڈ پر ماؤس لے جائیں تو کاپی کھاتے والی لائن نظر آتی ہے۔ سیریل یا IMEI ٹریکنگ ابھی موجود نہیں۔ ہارڈویئر، کپڑا، آٹو پارٹس یا کچھ اور؟ ہمیں ای میل کریں، ہم صاف بتا دیں گے کہ فٹ ہوتا ہے یا نہیں۔

واٹس ایپ پر پوچھیں ٹرائل شروع کریں